Advertisement

صدر پاکستان کی گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی دو روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے۔

تفصیلات کت مطابق  صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی دو روزہ دورے پر پشاور پہنچے ہیں  جہاں انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے گورنر ہاؤس میں ون آن ون ملاقات کی ۔

ملاقات میں صوبہ بھر بشمول ضم قبائلی اضلاع  میں امن و امان، ترقیاتی امور، عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات سمیت صوبہ کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

گورنر شاہ فرمان نے صدر پاکستان کو سرکاری یونیورسٹیز میں انتظامی و تعلیمی امورمیں اصلاحات سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

ملاقات میں صوبہ میں معیاری زیتون اور بیری شہد کی استعداد کو استعمال میں لانے سے متعلق منصوبہ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version