Advertisement

وفاقی کابینہ کا رویت ہلال کے حوالے سے بڑا فیصلہ

وفاقی کابینہ  نے رویت ہلال کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کے تین بلوں کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ کی جانب سے رویت ہلال کمیٹی 2020 ،مسلم خاندانی قوانین بل 2020  اور طباعت قرآن کریم ترمیمی بل کی منظوری دی گئی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر پورے پاکستان میں عملدرآمد کروایا جائے گا۔ نجی رویت کے اوپر 5 لاکھ روپے جرمانہ اور قید ہوگی۔

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے سے قبل ٹی وی چینلز خبر نشر نہیں کریں گے۔ خبر نشر کرنے پر ٹی وی چینلز کو جرمانہ بھی ہوگا۔

Advertisement

طباعت قرآن میں معیاری پیپر اور قرآن بورڈ بنایا جائے گا۔غیر معیاری طباعت قرآن پر جرمانے اور سزائیں ہوں گی۔

زیارات پالیسی کی بھی کابینہ نے منظوری دے دی۔

وزارت مذہبی امور کے تینوں بل جلد کابینہ میں پیش ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version