Advertisement

پاک سر زمین پارٹی کا 28 فروری کو بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

Mustafa Kamal talks about the census of Sindh and Karachi

پاک سر زمین پارٹی نے 28 فروری 2021 کو سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر پر جلسہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مہاجروں پر ظلم سندھی نہیں کررہا بلکہ پیپلز پارٹی کررہی ہے جبکہ لاڑکانہ میں سندھی پر بھی ظلم کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم لسانی سیاست نہیں کریں گے تمام قومیتوں کو جوڑیں گے، آئندہ اس شہر میں زبان کی بنیاد پر سیاست نہیں ہوگی۔

مصطفیٰ کمال کا  کہنا تھا کہ ہم نے چارسالوں میں شہر کے امن میں اہم کردار ادا کیا اور اب تین مارچ کو ہمیں پانچ سال مکمل ہوجائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے سات ساتھی شہید ہوئے لیکن آج تک ایک پتھر کسی کو نہیں مارا گیا تاہم پیپلز پارٹی کے تعصب کی وجہ سے آسان ہے کہ مہاجر نام پر سیاست کروں لیکن یہ راستہ ٹھیک نہیں ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ پیپلز پارٹی حیدرآباد اور کراچی والوں کے لیے نوکریاں ختم کرکے زیادتی کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version