Advertisement

وفاقی کابینہ نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ نے  وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا  اہم اجلاس ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی سمری کابینہ نے منظور کرلی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  سول ایوی ایشن رولز 1994 پر نظرثانی کےلیے  بورڈ کی تشکیل کا معاملہ موخر کردیا گیا ہے جبکہ   پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کراچی کے بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری دے دی گئی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے  فیڈرل سروس ٹریبونل کراچی کیمپ کےلیے زمین کی الاٹمنٹ کی بھی منظوری دی گئی اور  ادارہ جاتی اصلاحات پر قائم کابینہ کمیٹی کے 4 فروری کےفیصلوں کی  بھی توثیق کردی گئی۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ   نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے ایم ڈی کی تقرری کا معاملہ موخر کردیا گیا جبکہ  کابینہ نے تھرپارکار میں ضمنی انتخاب کے لیے رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version