Advertisement

سینیٹ انتخابات شفاف اور غیر جانبدار انداز میں ہونے چاہییں، عبدالحفیظ شیخ

مشیر خزانہ

وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات شفاف اور غیر جانبدار انداز میں ہونے چاہییں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی آزادی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں کسی خاندان کے فرد کو نہیں نوازا بلکہ میرٹ پر فیصلے کیے، یقین ہے عمران خان اور تحریک انصاف سینیٹ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ عمران خان پاکستان کے خزانے کا تحفظ اور اضافہ کرنا اچھی طرح جانتے ہیں اور ان کا مفاد پاکستان کے عوام کی خوشحالی اور ترقی ہے۔

وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ پاکستان اوربین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان معاہدہ سے دنیابھرمیں پاکستان کی برآمدات اور ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی ادارہ صحت کا اجلاس؛ وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال مصر پہنچ گئے
پاک افغان سرحد پرکشیدگی، صدر اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کا پاکستان کی تیزی سے بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم
پاک فوج کی سپن بولدک چمن میں جوابی کارروائی، افغان طالبان کی جنگ بندی کی درخواست
صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version