Advertisement

خوفناک ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق متعدد زخمی

14 people died and others injured in a road accident in Uthal area

حب کے قریب اوتھل میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چودہ افراد زندگی کی بازی ہارگئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور سے کراچی جانے والی مسافر بس  تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، المناک حادثے میں کئی افراد  زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے کی اطلاعات ہیں، جاں بحق مسافروں میں 7 مرد 5 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔

اس ضمن میں ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد کئی زخمی مسافرکوچ کے نیچے دب گئے تھے جبکہ زخمیوں کو نکالنے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version