Advertisement

حمزہ شہباز کی ضمانت منظور

حمزہ شہباز

لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت ہوئی ہے۔

جسٹس  سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بنچ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ہے۔

سماعت کے دوران نیب کی طرف سے اسپیشل پراسکیوٹر سید فیصل رضا بخاری جبکہ حمزہ شہباز کی جانب سے اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز ایڈووکیٹ پیش ہوئے ہیں۔

عدالت نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے حمزہ شہباز کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

اس ضمن میں عالت نے حکم جاری کیا ہے کہ  عدالت کا حکم شہباز کو ایک ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروائے جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version