Advertisement

ہمیں دھاندلی قبول نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان

عمران خان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کرم ایجنسی  اورڈسکہ میں دھاندلی کی گئی ہے اور ہمیں دھاندلی قبول نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے نتائج روکے ہوئے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو انتخابات منسوخ کرنے چاہیئے کیونکہ کرم اور ڈسکہ کےضمنی الیکشن میں دھاندلی سے نتائج تبدیل کئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ پولنگ افسریا تو خود دھاندلی میں ملوث تھے یا بے بس تھے کیونکہ جعلی ووٹ پکڑنے کے باوجود پی ٹی آئی کے امیدوار کو نااہل نہیں کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عام انتخابات ہونگے کیونکہ یہ کوئی حکومت نہیں ہے اور 26 مارچ کا مارچ شیڈول کے مطابق ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version