Advertisement

ڈی جی آئی ایس پی آر سے مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر احمد مجتبیٰ کی ملاقات

احمد مجتبیٰ

یومِ کشمیر پر بھارت کو ناقابلِ یقین شکست دینے والے ایم ایم اے فائٹر احمد مجتبیٰ کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات ہوئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر احمد مجتبیٰ نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے ملاقات کے حوالے سے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

ایم ایم اے فائٹر احمد مجتبیٰ نے اس موقع پر کہا ہے کہ میجر جنرل بابر افتخار کی حوصلہ افزائی پر مشکور ہوں۔

احمد مجتبیٰ نے نوجوانوں کو پیغام دیا ہے کہ نوجوان االلہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں اور محنت کو اپنا شعار بنائیں۔

سنگاپور میں ہونے والے ون چیمپئن شپ کی لائٹ ویٹ کیٹگری کے مقابلے کے پہلے راؤنڈ میں احمد ولورین نے بھارتی حریف کو محض 56 سیکنڈز میں کاونٹر پنچ مار کر ناک آؤٹ کر دیا تھا۔

مکس مارشل آرٹس فائٹر احمد ولورین نے اپنی فائٹ کو کشمیر کے نام کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version