Advertisement

مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں آصف زرداری کی ضمانت منظور

آٹھ ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن  کیس میں آصف زرداری کی طبی بنیاد پر ضمانت منظور کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی آٹھ ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں طبی بنیاد پر ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔

عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ   آپ اس میڈیکل رپورٹ کو جعلی تو نہیں کہہ رہے جیسے ماضی میں کہا گیا، آپ کو اس میڈیکل بورڈ پر اعتراض  تو نہیں ہے۔

عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے کہا کہ   آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ملزم کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ ہو۔

نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے کہا کہ  اس کیس نے اپنے شواہد پر ثابت ہونا ہے ۔

Advertisement

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ  اگر مرکزی کیس میں سزا ہوئی تو اس کیس پر بھی اثر پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version