Advertisement

پیپلزپارٹی نے میثاق جمہوریت کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سینیٹ الیکشن خفیہ طور پر کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے میثاق جمہوریت کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج رضا ربانی نے عدالت میں خفیہ الیکشن کی حمایت کی ہے جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پیپلز پارٹی آج ذوالفقارعلی بھٹو کے نظریے  کو نظر انداز کررہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے خزانے کے منہ کھول دیئے ہیں اور اب بولیاں لگ رہی ہیں، دونوں پارٹیاں ووٹ کی خرید وفروخت برقراررکھنا چاہتی ہیں۔

شبلی فراز نے کہا ہے کہ سندھ میں کرپشن کا ایک کلچر بنا ہوا ہے جبکہ اسپتالوں کی حالت، پینے کا پانی، امن و امان تک کی صورتحال ٹھیک نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version