Advertisement

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

عمران خان

 وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج شام میں طلب کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج شام ساڑھے چار بجے طلب کرلیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس آج ہوگا جس میں ملکی معاشی صورتحال، درآمدات برآمدات سے متعلق گفتگو ہوگی۔

اجلاس میں معاشی اشاریوں سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ بھی دی جائے گی۔

دوسری جانب وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی ہاؤسنگ کا اجلاس بھی طلب کیا ہے جو کہ آج سہ پہر ہوگا۔

Advertisement

اجلاس میں سستے گھروں کی تعمیر سے متعلق حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ گھروں کی تعمیر کے لیے قرضوں سے متعلق بھی بات چیت ہوگی۔

علاوہ ازیں وزیراعظم ریور راوی پراجیکٹ سے متعلق اجلاس کی بھی صدارت کریں گے جس میں منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version