گندم کی خریداری کے لئے سرکاری مراکز کھولنے کا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کے سرکاری مراکز کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے ڈسٹرکٹ عمرکوٹ، دادو، کشمور، قمبر، خیرپور، گھوٹکی، نوشہرو فیروز اور سانگھڑ میں گندم کی خریداری سینٹر کھولنے کا حکم دیا گیا ہے۔
سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ گندم کی خریداری کے مراکز لاڑکانہ، حیدرآباد، سکھر، شہید بینظیرآباد ڈویژن اور میرپور خاص میں کھول دیئے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ سندھ حکومت نے صوبے کے 25 علاقوں میں گندم کی خریداری کے 30 سینٹر کھولنے کا حکم جاری کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

