Advertisement

اکثریت کا فیصلہ استعفیٰ دینے کے حق میں ہے، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے اصولوں پر جائیں تو اکثریت کا فیصلہ استعفیٰ دینے کے حق میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں وقفے سے پہلے مولانافضل الرحمان کاخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  پی ڈی ایم کی10میں سے9جماعتیں استعفوں پر متفق ہیں صرف پیپلزپارٹی کواس حوالے سےتحفظات ہیں۔

جے یوآئی (ف)کے رہنما کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے اصولوں پر جائیں تو اکثریت کا فیصلہ استعفیٰ دینے کے حق میں ہے۔ پیپلز پارٹی ایک جمہوری جماعت ہے اور امید ہے وہ جمہوری اصولوں کی پاسداری کرے گی۔

مولانا فضل الرحمان  نے کہا کہ یہاں بڑی بڑی تقریریں کرنے نہیں پاکستان کی عوام کے لیے اکھٹے ہوئے ہیں۔ یہاں اپنے بڑوں کی قربانیوں کا ذکر کرنے سے زیادہ اہم پاکستان کی عوام کے لیے درست فیصلہ کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  اگر میں مسلم امہ کے لیے اپنے آباؤ و اجداد کی قربانیاں بیان کروں تو تمام حاضرین رو پڑیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version