Advertisement

دہشتگردوں کی کارروائیوں سے نو جوانوں کے حوصلے مضبوط ہوتے ہیں، ناصر حسین

ناصر شاہ

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے  نو جوانوں کے حوصلے مزید بلند اور مضبوط ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے اورنگی ٹاون میں رینجرز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

ناصر حسین شاہ نے رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر شہر کا امن امان کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ہمارے اداروں نے بے پناہ قربانیاں دے کر شہر میں امن قائم کیا ہے، دشمنوں کی اس طرح کی حرکتوں سے ہمارے اہلکاروں کے حوصلے پست نہیں کئے جا سکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: افغان کیمپ میں آپریشن کا دوسرا روز، 350 گھر مسمار
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version