Advertisement

درست فیصلوں کے مثبت نتائج مرتب ہو رہے ہیں، شہباز گل

شہباز گل

معاون خصوصی برائے اطلاعات شہباز گل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے درست فیصلوں کے مثبت اور درست نتائج مرتب ہو رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں معاون خصوصی برائے اطلاعات شہباز گل نے ملک کی معاشی ترقی کے حوالے سے بات کی ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے معیشت کیلئے کیے گئے سخت لیکن درست فیصلوں کے مثبت اور درست نتائج مرتب ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے مطابق نظر ثانی شدہ GDP کی شرح اس سال تقریباً 2 سے بڑھ کر 3 فیصد جبکہ IMF اور موڈیز کے مطابق اگلے سال پاکستان کی GDP گروتھ 4 فیصد سے زیادہ ہوسکتی ہے۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کی درست سمت اور اس پر عالمی معاشی اداروں کا اظہارِ اطمینان اس بات کی دلیل ہے کہ اپوزیشن کا معیشت کے حوالے سے منفی پروپیگنڈا صرف اور صرف انکے بغض و عناد کی وجہ سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی
مریم نواز نے سیلاب متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرنے کیلئے اہم فیصلے کرلیے
خوارج کی جانب سے مسجدوں کو فتنہ انگیزی کیلئے استعمال کرنے کا ہولناک انکشاف
پاک سعودی دفاعی معاہدے پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version