پی سی بی کا کرکٹ ایسوسی ایشنز کے سی ای او کے عہدے کی تعیناتی کیلئے اشتہار جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ ایسوسی ایشنز کے لیے سی ای او کے عہدے کی تعیناتی کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے پر تعیناتی کی جائے گی۔
پی سی بی کی جانب سے عہدے کے لیے بیچلر ڈگری اور مینجمنٹ میں بارہ سالہ تجربے کو اہلیت کا معیار بنایا گیا ہے۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدیدار کے لیے انگلش لکھنا اور بولنا ضروری ہوگا۔ خواہش مند امیدوار 3 اپریل تک درخواستیں جمع کراسکیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

