Advertisement

سوات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر

سوات میں سیکیورٹی فورسز  کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)  کے مطابق  سوات کے علاقے کانجو میں سیکیورٹی فورسز  نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔

آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر کیا گیا۔  فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد مکرم مارا گیا جبکہ  ایک دہشت گرد پکڑا گیا۔

دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو سویلین راہ گیر شہید ہوئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان سوات سے تعلق رکھنے والے دونوں دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

Advertisement

دونوں دہشت گرد اسکولوں کو تباہ کرنے، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری کی کارروائیوں میں بھی ملوث تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version