Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ، یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی  کی درخواست مسترد

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ترکمانستان کے دورے پر روانہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی  کی درخواست مسترد  کردی ہے۔

سماعت میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ غیر ضروری طور پر عدالتوں کو سیاسی معاملات میں لانا ٹھیک نہیں ہے جبکہ یہ کیس الیکشن کمیشن میں پہلے سے زیر التواء ہے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس میں مزید کہا ہے کہ درخواست میں آپ کا مرکزی گراؤنڈ ویڈیو ہے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ویڈیو کو ہائیکورٹ میں ثابت کرنا ناممکن ہے۔

آپ نے ووٹ فروخت کے جو الزامات لگائے ہیں ان میں وہ بھی شامل ہیں جو آپ میں سے ہی ہیں۔

عدالت نے  علی حیدرگیلانی کی بطور ایم پی اے نااہلی  کی درخواست بھی مسترد کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version