Advertisement

حق دو کراچی کو، جماعت اسلامی کی ریلی آج نکالی جائے گی

حق دو کراچی کو، کے نعرے کے ساتھ جماعت اسلامی کی ریلی آج نکالی جائیگی۔

 جماعت اسلامی کی کراچی کے حق میں ریلی کی تمام تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، جگہ جگہ کیمپوں اور عوامی رابطوں کے ذریعے بھرپور طور پرمہم چلائے گی۔

ریلی کا آغاز قائد آباد سے دن دوبجے ہوگا جبکہ شرکاء شارع فیصل سے گورنر ہاؤس تک مارچ کریں گے۔

ریلی کی کامیابی کیلئے بھرپور رابطہ مہم چلائی گئی ہے تاہم شہر میں بڑی شاہراہوں، چورنگیوں،اہم پبلک مقامات اور سڑکوں پر استقبالیہ کیمپ بھی قائم کئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version