Advertisement

بیرون ملک سے آنے والوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری میں توسیع

سی اے اے

بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لئے سی اے اے کی جانب سے ٹریول ایڈوائزری میں 18 مارچ تک کی توسیع کردی گئی ہے۔

اس ضمن میں سی اے اے کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز  کے تحت ممالک کی 3  کٹیگریز کا فیصلہ تاحال برقرار رہے گا جبکہ کٹیگری اے  کے مسافروں کےلیئے کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ ہوگا۔

سی اے اے کے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق کٹیگری بی کے مسافروں کو پاکستان سفر سے  72 گھنٹے پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی ہوگا۔

بیرون ملک سے آنے والے مسافروں،  چارٹرڈ اور نجی جہازرکھنے والی کمپنیز سے متعلق  ٹریول ایڈوائزری میں 18 مارچ تک توسیع کردی ہے۔

سول ایوی ایشن نے ٹریول ایڈوائزری میں 18 مارچ تک توسیع کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version