Advertisement

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج متوقع

PDM will show their power at Hyderabad under the management of PPP

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس آج منعقد ہوگا۔

اجلاس دن دو بجے مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا جس میں 3 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین  سینیٹ انتخابات پر مشاورت کے بعد قانونی جنگ لڑنے سے متعلق اہم فیصلہ کیا جائے گا۔

اجلاس میں 26 مارچ کو شروع ہونے والے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے بھی جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر مشاورت بھی کی جائیگی۔

Advertisement

اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز سمیت دیگر قائدین شرکت کرینگے جبکہ آصف زرداری اور نوازشریف ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version