نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا آج ایک اور اہم اجلاس

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا آج ایک اور اہم اجلاس منعقد کیا جائیگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ این سی او سی کے اجلاس میں ملک بھر میں کورونا وباء کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
اجلاس میں کورونا سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن کے اقدامات سمیت عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
این سی او سی کے آج ہونے والے اجلاس میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔
این سی او سی اجلاس میں صوبائی وزرائے چیف سیکرٹری بذریعہ وڈیو لنک شرکت کریں گے۔
Advertisement
یاد رہے کہ گزشتہ روز اہم اجلاس میں تمام ان ڈور اور آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی عائد کی گئی تھی ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement