پی ڈی ایم لانگ مارچ آغاز سے پہلے انجام کو پہنچ گیا ہے، کامران بنگش

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کامران بنگش نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا حشر استعفوں سے بھی بدتر ہوا ہے کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ آغاز سے پہلے انجام کو پہنچ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم لانگ مارچ کے التواء پر خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کامران بنگش نے ردعمل دیا ہے کہ اب ملک میں صرف وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تبدیلی کا ایجنڈا چلے گا کیونکہ اگلی باری بھی پی ٹی آئی کی ہے۔
حکومت کو گھر بھیجنے کے دعوے کرنے والی پی ڈی ایم خود سائڈ لائن ہوگئی ہے۔
کامران بنگش کا کہنا تھا کہ حکومت کو گرانے والے آج عوام کی نظروں سے بھی گر گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

