Advertisement

پیپلزپارٹی استعفوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کہا ہے کہ ہم استعفوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس میں پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوسف رضاگیلانی کی جیت سےحکومت کےتابوت میں پہلا کیل لگ گیاہے۔

شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت ہیں، اپوزیشن لیڈر پر ہماراحق تھا۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے لئے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ چھوٹا ہے تو پھر کیوں اتنی ہٹ دھرمی تھی اور اتنا چھوٹا عہدہ لگ رہا تھا تو مشاورت کیوں نہیں کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ توڑیں لوگوں کو، قائل کریں اپوزیشن میں آکر بیٹھیں یہ تو جائز سیاسی عمل ہے اور پوری دنیا میں ہوتا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ دیگرممالک میں کوروناویکسین لگوانےکی شرح پاکستان سےزیادہ ہے کیونکہ 8 ہزار کی ویکسین ہر کوئی نہیں خرید سکتا ہے اور مارکیٹ میں بھی کورونا ویکسین 160 فیصد مہنگی بیچی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version