Advertisement

بلوچستان عوامی پارٹی کا اعتماد کے ووٹ میں وزیراعظم کی بھرپور حمایت کا اعلان

جام کمال خان

 

بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے اعتماد کے ووٹ میں وزیراعظم کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے ۔

ملاقات میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے چیرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق مشاورت کی گئی ہے۔

Advertisement

اس موقع پر وزیراعظم سے ملاقات ، اتحادی جماعتوں کے ساتھ رابطوں پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔

ملاقات میں اعظم سواتی، زبیدہ جلال، احمد خان، خالد مگسی سمیت دیگر شریک ہوئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version