Advertisement

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے۔

دوران ملاقات زلمے خلیل زاد پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کو افغان مفاہمتی عمل پر  اعتماد میں لیں گے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دوحہ میں جاری افغان مفاہمتی عمل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور زلمے خلیل زاد بین الافغان مذاکرات کے بارے میں پاکستانی قیادت کو آگاہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Next Article
Exit mobile version