Advertisement

پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،  2 دہشتگردوں گرفتار

رینجرز کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں 2 دہشتگرد گرفتار کرلئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر گڈاپ ٹاؤن میں پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مطلوب 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اس ضمن میں ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ انہتائی مطلوب 2 دہشتگردوں کا نام عبد لہادی عرف شیخ عرف بشیر اور اختر غنی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، ایمیونیشن اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق حزب الاحرار تحریک طالبان پاکستان سے ہے جو کہ کراچی میں بڑی دہشتگردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے اس کے  علاوہ ملزمان بھتہ وصولی، ڈکیتی  اور دیگر جرائم میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version