Advertisement

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا

PDM will show their power at Hyderabad under the management of PPP

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کےلیے امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔

پی ڈی ایم اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کرینگے جبکہ مریم نواز، بلاول بھٹو سمیت پی ڈی ایم کے تمام قائدین شرکت کرینگے۔

اجلاس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا، پی ڈی ایم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کرنے کی توثیق بھی کرے گی۔

اجلاس میں پنجاب  کے وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے سمیت لانگ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن عدم اعتماد کی تحریک کے متعلق اپنی تجاویز پیش کرینگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version