سندھ اسمبلی، پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کا جھگڑا

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان شہریار شر، اسلم ابڑو، کریم بخش کی سندھ اسمبلی آمد پر تینوں ارکان میں زبردست جھگڑا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہوا ہے۔
دوران اجلاس پی ٹی آئی کے منحرف ارکان اسمبلی شہر یار شر ،اسلم ابڑو اور کریم بخش گبول اسمبلی پہنچے جن کا پیپلز پارٹی ارکان نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا جبکہ پی ٹی آئی ارکان نے اپنے ارکان کو پکڑ لیا۔
بعدازاں ارکان اسمبلی آپس میں گھتم گھتا ہوگئے اور ایک دوسرے کو گھسے بھی مارے تاہم سینیٹ کا معاملہ مار کٹائی تک پہنچ گئی۔
ارکان اسمبلی کی لڑائی کے دوران سندھ اسمبلی میں میز کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

