Advertisement

پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کا واحد راستہ الیکشن ہے، پی ڈی ایم

پی ڈی ایم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کا واحد راستہ الیکشن ہے اور  یہ عمران خان کو کھلا چیلنج ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل کی شکست پر سارے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کل وزیر خزانہ کی شکست ہوئی جس کے بعد حکومتی وزراء نے اعتماد کا ووٹ لینے کی بات کردی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی نے عمران خان پر عدم اعتماد کر دیا، شکست کے بعد حکومت کے تمام ہتھکنڈے فضول ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی، ہر طبقہ سراپا احتجاج ہے اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی نے ثابت کر دیا کہ حکومت ناکام ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میرپور ماتھیلو: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، صحافی اور کمسن بچی جاں بحق
سیکیورٹی فورسز کے نڈر سپوتوں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعظم
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن دسمبر میں ہونگے، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 دہشتگرد ہلاک
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
علیمہ خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست خارج، وارنٹ گرفتاری جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version