کراچی، کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں کیمیکل کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور اب کو لنگ کا عمل جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق سائٹ ایریا میں کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیوں کی مدد سے قابو پا لیا گیا ہے۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کی سنگینی کو مد نظر رکھتے ہوئے سخی حسن اور نیپا واٹر ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی تھی۔
چیف فائر آفیسر محمد مبین نے مزید بتایا ہے کہ اسنارکل بھی طلب کر لی گئی تھی تاہم اسنار کل کے بنا ہی آگ پر قا بو پا لیا گیا ہے اور اب کو لنگ کا عمل جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement