Advertisement

لانگ مارچ کو استعفوں سے منسلک کرنا مناسب نہیں ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اور استعفے دو الگ آپنشنز ہیں اس لئے لانگ مارچ کو استعفوں سے منسلک کرنا مناسب نہیں ہے۔

اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے استعفوں کو آخری آپشن رکھا تھا کیونکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ استعفے سلیکٹڈ حکومت کیلئے ’ایٹم بم‘ کی طرح استعمال ہونے چاہیئے۔

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ سات بائے الیکشن میں فتح اور سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کی جیت ہمارے موقف کی کامیابی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پی پی پی نے پی ڈی ایم کو پارلیمانی آپشنز استعمال کرنے پر آمادہ کیا ہے اور اب جلد ہی پی پی پی،  سی ای سی کا اجلاس بلوائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version