چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردہ چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں چئیرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست پر سماعت آج ہوئی۔
دوران سماعت یوسف رضا گیلانی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے۔
سماعت میں تمام دلیلوں کی بنیاد پر چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement