اسلام آباد اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
تاہم آج رات اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، چترال، دیر، سوات، مانسہرہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے
اس کے علاوہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

