Advertisement

پی ڈی ایم کا اب کوئی وجود نہیں ہے، سینیٹر شبلی فراز

سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اب کوئی وجود باقی نہیں رہا ہے، ان کے درمیان دوریاں بڑھ گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ انا، ضد اور نفرتوں کی سیاست کریں گے تو لوگ آپ سے علیحدہ ہونا شروع ہوجائیں گے۔

شبلی فراز نے کہا ہے کہ ن لیگ نے نہ کسی کو عزت دی اور نہ ہی مشاورت کی اور ایسی صورتحال میں ان کے حصے میں رسوائی آئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ذاتی مفادات کے لیے کارڈز کھیل رہی ہے، اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے بھی ن لیگ سے مشاورت نہیں کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے
ڈائیوو ایکسپریس؛ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے خواب کی تعبیر میں پیش پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version