قومی اسمبلی، انسداد بدعنوانی ایکٹ1947 میں ترمیم کا بل منظور

قومی اسمبلی کی جانب سے انسداد بدعنوانی ایکٹ1947 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت میں ہوا ہے۔
قومی اسمبلی میں انسداد بدعنوانی ایکٹ1947 میں ترمیم کا بل تحریک انصاف کے رکن شیر اکبر خان نے پیش کیا جو کہ منظور کرلیا گیا ہے۔
بعدازاں قومی اسمبلی میں عبادت بین الاقوامی یونیورسٹی اسلام آباد کے قیام بل 2021پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ امجد علی خان نے پیش کی۔
قومی اسمبلی نے عبادت بین الاقوامی یونیورسٹی بل 2021 منظور کرلیا ہے۔
Advertisement
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement