Advertisement

ایس او پیز پر عملدرآمد میں انتظامی کمزوری نظر آرہی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نےکہا ہے کہ شہروں میں کورونا وباء کے پیش نظر ایس او پیز پر عملدرآمد میں انتظامی کمزوری نظر آرہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا بریفنگ میں بتایا ہے کہ حالیہ دنوں میں ساڑھے 9 فیصد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ کورونا کیسز کا زیادہ دباؤ پنجاب کے بڑے شہروں سمیت اسلام آباد اور پشاور میں دکھائی دے رہا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ انتظامیہ سے اپیل ہے کورونا صورتحال کو سنجیدہ لیا جائے اور کورونا وباء سے بچنے کیلئے ہدایات پر عمل کیا جائے۔

انہوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی لہر کے سبب شہری احتیاط کریں، ماسک کا استعمال کریں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں کیونکہ کورونا کیسز میں اضافے سے صحت کے نظام پر دباؤ بڑھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version