Advertisement

والد کی جان کو خطرہ ہے، وطن واپس کیسےآئیں، مریم نواز کا آصف زرداری کو جواب

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے آصف زرداری کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ  والد کی جان کو خطرہ ہے، وطن واپس کیسےآئیں۔

تفصیلات کے مطابق  پی ڈی ایم اجلاس میں مریم نواز  کا آصف زرداری کو جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ  میں اپنی مرضی سے یہاں ہوں،  جیسےآپ ویڈیولنک پرہیں میاں صاحب بھی ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ  نیب کی تحویل میں میاں صاحب کی زندگی کوخطرہ ہے۔میرےوالدکوجیل میں2ہارٹ اٹیک ہوئےہیں۔  جان کو خطرہ ہے تو وہ وطن واپس کیسےآئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  آصف زرداری گارنٹی دیں کہ والدکی جان کوخطرہ نہیں ہوگا۔

رہنما مسلم لیگ ن  کہا کہ ن لیگ نے سب سےبڑی جماعت ہونےکےباوجودپی ڈی ایم کاساتھ دیا۔ ن لیگ نےپی ڈی ایم کےفیصلوں پرعمل کیااورکرایا، پوری ن لیگ نےیوسف رضاگیلانی کوووٹ دیے۔

Advertisement

مریم نواز نے کہا کہ  پی پی استعفوں کےخلاف تھی،ن لیگ نےاتفاق رائے کے لیے آپ کی حمایت کی۔سب جماعتوں کااتفاق ہے کہ اب استعفوں پرعملدرآمدہوناچاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version