Advertisement

پاکستانی عازمین اس مرتبہ حج کتنے پیسوں میں کرسکیں گے؟ اہم خبر سامنے آگئی

پاکستانی عازمین  اس مرتبہ حج کتنے پیسوں میں کرسکیں گے تفصیلات سامنے آگئیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی عازمین کے لیے اس سال حج کی لاگت 7 لاکھ روپے سے زائد ہوسکتی ہے اور یہ پاکستانیوں کے لیے اب تک کا سب سے مہنگا حج ثابت ہوسکتا ہے۔

رواں سال حج کے لیے سعودی اور پاکستانی عہدے داروں کے درمیان نچلی سطح پر رابطے ہوئے ہیں اور امکان ہے کہ یہ اخراجات 7 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل سعودی حکومت نے عازمین حج کے لیے کورونا ایس او پیز کا معیاری آپریٹنگ طریقہ کار جاری کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
Next Article
Exit mobile version