Advertisement

این سی او سی کا خصوصی اجلاس آج طلب، اہم فیصلے متوقع

ہوائی سفر پر پابندی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینڑ کی جانب سے آج خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں کورونا وباء کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع کئے جارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینڑ (این سی او سی) کے آج ہونے والے اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی جانب سے کی جائیگی۔

اجلاس میں  پنجاب اور خیبر پختونخواء کے وزیراعلیٰ سمیت چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور سیکرٹریز صحت بھی  شریک ہونگے۔

دوران اجلاس پنجاب، خیبر پختونخواء اور اسلام آباد میں  کورونا وباء کے باعث  بڑھتے ہوئے کیسز کا جائزہ لیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version