Advertisement

ایئر چیف کو نشان امتیاز ملٹری تفویض

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو نشان امتیاز (ملٹری)سے نوازا۔

تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد  کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔

اعزاز دینے کی تقریب میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان  نے بھی شرکت کی۔

پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے صدر عارف علوی سے ملاقات بھی کی۔

ایئر چیف نے صدر سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد  پیش کی۔

Advertisement

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت عسکری قیادت  نے  بھی صدر مملکت سے ملاقات کی۔

ملاقات ایوان صدر میں نئے ایئر چیف کے اعزاز میں استقبالیہ کے موقع پر ہوئی۔

ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ اور آپریشنل امور پر بات چیت کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
Next Article
Exit mobile version