Advertisement

پیپلز پارٹی نے اپوزیشن لیڈر کے لئے درخواست جمع کرا دی

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے  اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کے لئے درخواست جمع کرادی گئی ہے۔

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈر نامزدگی کے لئے 30 اراکین کے دستخطوں کے ساتھ درخواست جمع کرا دی ہے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کے بعد اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کا نوٹیفیکیشن جاری کرینگے۔

اس ضمن میں شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لئے 30 اراکین کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کروائی گئی ہے جس میں 21پیپلزپارٹی، 2 اے این پی اور ایک جماعت اسلامی کا رکن شامل ہیں۔

شیری رحمان نے بتایا کہ فاٹا 2، دلاور خان کے آزاد گروپ کے 4 ممبران نے حمایت کی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ ن لیگ کے امیدوار کے پاس ابھی تک صرف 20 سینیٹرز کے دستخط ہیں جبکہ جے یو آئی نے ابھی کسی کو دستخط نہیں کر کے دیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version