Advertisement

برطانیہ کی نئی سفری پابندیاں، اسد عمر کا اظہار تشویش

برطانیہ کی جاری کردہ نئی سفری پالیسی پر وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے ایک پیغام میں برطانیہ کی نئی سفری پابندیوں کے حوالے سے بات کی گئی ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ  ہر ملک کو اپنے شہریوں  کی صحت کی حفاظت سے متعلق فیصلہ کرنے کا حق ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کو ریڈ لسٹ کرنے کا فیصلہ سائنس  پر مبنی تھا یا خارجہ پالیسی پر؟

یاد رہے کہ گزشتہ روز برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی سفری پابندیوں کے تحت پاکستان سمیت چار ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version