Advertisement

چینی سفیر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

 چین کے سفیر  نونگ رونگ نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی ہے۔

پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق چین کے سفیر نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر ایئر چیف کو مبارکباد پیش کی۔

دوران ملاقات چینی سفیر نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی متاثرکن قیادت میں نئی بلندیوں کو چھوئے گی۔

ترجمان کنے بتایا ہے کہ ایئر چیف نے پاک فضائیہ اور عوامی جمہوریہ چین کی فضائیہ کے مابین قابل  ستائش تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور اسے مزید پروان چڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور دو طرفہ تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version