سندھ میں کسانوں پر ظلم نہیں ہونے دیں گے ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے من کو مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں کسانوں پر ظلم نہیں ہونے دیں گے۔
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے گندم خریدکرملکی کسانوں کو اٹھارہ سو روپے کی امدادی قیمت دینا کھلا مذاق ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ گندم کی امدادی قیمت 2000 روپے من رہے گی ۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت نے تین سالوں میں گندم کے دو بحران پیدا کئے ہیں اور یہ شرم کا مقام ہے کہ گندم پیدا کرنے والا ملک آج درآمد کررہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

