براڈشیٹ کمیشن رپورٹ کو پبلک کردیا ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ براڈشیٹ کمیشن رپورٹ کو پبلک کردیا ہے۔
وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی اجازت نہیں دی۔
شیخ رشید نے کہا کہ جب تک بھارت کشمیر کا پرانا اسٹیٹس بحال نہیں کرتا، اس کے ساتھ کوئی تجارت نہیں ہوگی۔
انہوں نے بتایا کہ اجلاس میں چینی کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا گیا تاہم ویکسین والے ایجنڈے پر بات چیت نہیں ہوئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement