Advertisement

جنوبی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

مسلح افواج

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپرشن کے دوران ایک مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے۔

آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 1 دہشت گرد پیر عرف اسد ہلاک ہوگیا ہے، ہلاک دہشت گرد 2006 سے ٹی ٹی پی کا سرگرم رکن تھا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ بیت اللہ محسود گروپ میں شامل دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث رہا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ حکیم اللہ محسود کی موت کے بعد دہشت گرد پیر عرف اسد شہریار محسود گروپ میں شامل ہو گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version