Advertisement

الیکشن کمیشن، یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

این اے249

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کی 3 درخواستیں پیر کو الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ہیں۔

کیسزکی سماعت ابراہیم قریشی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کی درخواستوں پر یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کو نوٹسز جاری کردئیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے 3 درخواستیں زیر التواء ہیں جبکہ درخواستیں پی ٹی آئی کے فرخ حبیب، ملیکہ بخاری اور کنول شوزب نےدائرکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
کراچی کا موسم خوشگوار؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ جانیے
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی ٹرانزکشنز کیلئے آئی ایم ایف بینچ مارک نامکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version