تحریک لبیک کے سربراہ کو گرفتار کر لیا گیا

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعد رضوی کو گرفتار کرنے کے لئے ایلیٹ سکواڈ کی خدمات حاصل کی گئیں۔
تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لیا ہے اور گرفتاری کے بعد انہیں نامعلوم مقام منتقل کر دیا گیا ہے۔
سعد رضوی کی گرفتاری پر تحریک لبیک کی جانب سے ملک کے تمام مقامات پر احتجاج کی کال دے دی گئی ہے۔
تحریک لبیک کے قائدین نے کارکنوں کو اپنے اپنے علاقوں پر دھرنا دینے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام کارکن اپنی اپنی علاقائی شاہراہوں پر دھرنا دیں اور اگلے اعلان کا انتظار کرِیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement